اقتران اسفل

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - (ہیت) عطارد یا زہرہ کا سورج اور زمین کے درمیان ہونا۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - (ہیت) عطارد یا زہرہ کا سورج اور زمین کے درمیان ہونا۔